اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے رضا نجفي نے بورڈ آف گورنر اور ایجنسی کے عمومی اجلاس کے انعقاد کے موقع پر آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل يوكيا امانو کے نام خط میں صیہونی حکومت کی جارحیت پر عالمی برادری سے مذمت کا مطالبہ کیا۔ رضا نجفي کے خط میں آیا ہے کہ یہ ایران کے اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی اور ایران کو کھلی دھمکی ہے۔
.......
/169